(القرآن ۳۳:۰۵ (سورۃ الاٴحزَاب

اردو
اور جو بات تم سے بھول چوک سے ہو گئی ہو اس میں تم پر کچھ گناہ نہیں لیکن جو دل کے ارادہ سے کرو (اس پر مواخذہ ہے) اور الله بخشنے والا مہربان ہے
English
And there is no blame upon you for that in which you have erred but (only for) what your hearts intended. And ever is Allah Forgiving and Merciful.