(القرآن ۱۶:۷۹ ( سورة النّحل
اردو
کیا یہ پرندوں کو نہیں دیکھتے کہ آسمان کی فضا میں تھمے ہوئے ہیں انہیں اللہ کے سوا کون تھامے ہوئے ہے ؟ بے شک اس میں بھی ایمان والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں
English
Do they not see the birds controlled in the atmosphere of the sky? None holds them up except Allah . Indeed in that are signs for a people who believe.