(القرآن ۰۲:۱۸۶ ( سورة البَقَرَة

اردو
اور (اے نبیؐ) جب تم سے میرے بندے میرے متعلق پوچھیں تو میں ان سے قریب ہی ہوں پکارنے والا جب مجھے پکارتا ہے، میں اُس کی دعا قبول کرتا ہوں
English
And when My servants ask you, (O Muhammad), concerning Me – indeed I am near. I respond to the invocation of the supplicant when he calls upon Me.