(القرآن ۱۷:۶۷ (سورة الإسرَاء

اردو
جب سمندر میں تم پر مصیبت آتی ہے تو اُس ایک (اللہ) کے سوا دوسرے جن جن کو تم پکارا کرتے ہو وہ سب گم ہو جاتے ہیں مگر جب وہ تم کو بچا کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے تو تم اُس سے منہ موڑ جاتے ہو انسان واقعی بڑا ناشکرا ہے
English
And when adversity touches you at sea, lost are those you invoke except for Him. But when He delivers you to the land, you turn away (from Him). And ever is man ungrateful.