(القرآن ۰۴:۳۱ (سورة النِّسَاء

اردو
اگر تم بڑ ے بڑ ے گناہوں سے جن سے تم کو منع کیا جاتا ہے اجتناب رکھو گے تو ہم تمہارے (چھوٹے چھوٹے) گناہ معاف کر دیں گے
English
If you avoid the great sins which you are forbidden to do, We shall remit from you your (small) sins.