(القرآن (۰۶:۰۳
اردو
اور وہی ہے معبود برحق آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی وہ تمہارے پوشیدہ احوال کو بھی اور تمہارے ظاہر احوال کو بھی جانتا ہے
English
He is the Only True God in the heavens and the earth. He knows whatever you conceal and whatever you reveal, and knows whatever you do.