(القرآن ۶۶:۰۸ (سورۃ التّحْریم

اردو
اے ایمان والو! اللہ سے صاف دل سے توبہ کرو۔ امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ تم سے دور کر دے گا
English
O you who have believed, repent to Allah with sincere repentance. Perhaps your Lord will remove from you your misdeeds.