(القرآن ۰۲:۸۳ (سُوۡرَةُ البَقَرَة

اردو
اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو، اور رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں سے اور لوگوں سے اچھی بات کہو
English
Worship none but Allah; treat with kindness your parents and kindred, and orphans and those in need; speak fair to the people.