(القرآن ۰۲:۲۲ (سُوۡرَةُ البَقَرَة

اردو
وہی تو ہے جس نے تمھارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے مینہ برسا کر تمہارے کھانے کے لیے انواع و اقسام کے میوے پیدا کئے۔ پس جب تم یہ جانتے ہو تو دوسروں کو اللہ کا ہمسر نہ بناؤ
English
Who made the earth a resting place for you and the heaven a canopy and (Who) sends down rain from the cloud, then brings forth with it subsistence for you of the fruits; therefore do not set up rivals to Allah while you know.