(القرآن ۲۹:۱۵ (سورۃ العَنکبوت

اردو
پھر ہم نے انہیں (نوح علیہ السلام) اور کشتی والوں کو نجات دی اور اس واقعہ کو ہم نے تمام جہان کے لیے عبرت کا نشان بنا دیا
English
But We saved him and the companions of the Ark, and We made the (Ark) a Sign for all peoples!