القرآن ٠٦:٢٧
اردو
کاش کوئی صورت ایسی ہو کہ ہم دنیا میں پھر واپس بھیجے جائیں اور اپنے رب کی نشانیوں کو نہ جھٹلائیں اور ایمان لانے والوں میں شامل ہوں
English
“Oh, would that we could be returned [to life on earth] and not deny the signs of our Lord and be among the believers.”