القرآن ۳۰:٢٣
اردو
اور (بھی) اس کی (قدرت کی) نشانی تمہاری راتوں اور دن کی نیند میں ہے اور اس کے فضل (یعنی روزی) کو تمہارا تلاش کرنا بھی ہے۔
English
And of His signs is your sleep by night and day and your seeking of His bounty.