#493 The Quran 61:08 (Surah as-Saf)

القرآن ٦١:٠٨

Quranic Quotes in Urdu 492

اردو

یہ لوگ اپنے منہ کی پھونکوں سے اللہ کے نور کو بجھانا چاہتے ہیں، اور اللہ کا فیصلہ یہ ہے کہ وہ اپنے نور کو پورا پھیلا کر رہے گا خواہ کافروں کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو

English

They want to extinguish the Light of Allah with their mouths, but Allah will perfect His Light, although the disbelievers dislike it.

Leave a Comment