القرآن ۵۲:٢١
اردو
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور اُن کی اولاد بھی کسی درجہ ایمان میں ان کے نقش قدم پر چلی ہے ان کی اُس اولاد کو بھی ہم (جنت میں) اُن کے ساتھ ملا دیں گے اور اُن کے عمل میں کوئی گھاٹا ان کو نہ دیں گے
English
And those who believed and whose descendants followed them in faith – We will join with them their descendants, and We will not deprive them of anything of their deeds.